Sunday 28 August 2016



لوگوں کے اندر ہمیشہ ہی دیگر افراد کے آخری الفاظ کو جاننے کا تجسس ہوتا ہے خاص طور پر مشہور شخصیات کے۔مگر بیشتر افراد کو علم نہیں ہوتا کہ مشہور شخصیات نے زندگی کو خیرباد کہنے سے پہلے آخری الفاظ میں کیا کہا تھا اور اکثر اس کی تصدیق ہونا بھی مشکل ہوتا ہے۔اب وہ کوئی دانش کی بات ہو، مذایق یا کچھ اور، ہر فرد نے کچھ نہ کچھ آخر میں بولا ضرور ہوتا ہے۔یہاں ہم نے بھی پاکستان سمیت دنیا بھر کی مشہور شخصیات کی ایک فہرست مرتب کرنے کی کوشش کی ہے۔

قائداعظم محمد علی جناح


قائداعظم کے معالج پروفیسر ڈاکٹر الہیٰ بخش نے اپنی کتاب ' With the Quaid-i-Azam during his last days ' میں تحریر کیا ہے کہ بانی پاکستان کے آخری الفاظ " میں اب نہیں" تھے، جس کے آدھے گھنٹے بعد ان کا انتقال ہوا۔
لیاقت علی خان






پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کو 16 اکتوبر 1951 کو راولپنڈی میں ایک جلسے کے دوران فائرنگ کرکے قتل کیا گیا اور مختلف رپورٹس کے مطابق ان کے آخری الفاظ " اللہ پاکستان کی حفاظت کرے" تھے۔
ذوالفقار علی بھٹو






ڈان اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو سے پھانسی سے قبل وصیت تحریر کرنے کے حوالے سے پوچھا گیا تھا جس پر انہوں نے مدھم آواز میں جواب دیا " میں نے کوشش تو کی تھی مگر خیالات بہت زیادہ منتشر تھے، اس لیے ایسا نہیں کرسکے اور کاغذات کو جلا دیا"، اس کے بعد وہ پھانسی تک خاموش رہے۔

ونسٹن چرچل (سابق برطانوی وزیراعظم)




ونسٹن چرچل دوسری جنگ عظیم کے دور میں برطانیہ کے وزیراعظم رہے اور انہیں اپنے ملک ہیرو سمجھا جاتا ہے، ان کے آخری الفاظ یہ تھے " میں اب ان سب سے بیزار ہوچکا ہوں"۔
اسٹیو جابز (ایپل کمپنی کے شریک بانی)





اسٹیو جابز
 کا نام کسی کے لیے غیر معروف نہیں خاص طور پر آئی پوڈ، آئی فون اور آئی پیڈ پسند کرنے والوں کے لیے، لبلبے کے کینسر کے باعث 56 برس کی عمر میں انتقال کرجانے والے اسٹیو جابز نے مرنے سے قبل کہا تھا " اوہ واﺅ، اوہ واﺅ، اوہ واﺅ"۔
صدام حسین (سابق عراقی صدر)




عراق پر دو دہائیوں سے زائد عرصے تک حکمرانی کرنے والے سخت گیر آمر صدام حسین کے آخری الفاظ درحقیقت کلمہ طیبہ تھے جو پھانسی سے قبل پڑھا تھا مگر مکمل نہیں کرسکے " میں گواہی دیتا ہوں اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد"۔
لیڈی ڈیانا (برطانوی شہزادی آف ویلز)




پرنسز آف ویلز سے ہٹ کر لیڈی ڈیانا کو ان کے سماجی کاموں کے لیے بھی جانا جاتا ہے اور فرانس میں گاڑی کے حادثے میں موت سے قبل رپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ کہا " میرے خدا، یہ کیا ہورہا ہے؟"
ہیوگو شاویز (وینزویلا کے سابق صدر)




ہیوگو شاویز
 1999 سے 58 سال میں اپنی موت یعنی پانچ مارچ 2013 تک وینزویلا کے صدر رہے اور مرنے سے قبل ان کے آخری الفاظ یہ تھے " میں مرنا نہیں چاہتا، پلیز مجھے مرنے نہ دو یا مرنے سے بچاﺅ"۔
ایلوس پریسلے (راک اسٹار)





ایلوس پرسیلے کو کنگ آف راک این رول کہا جاتا ہے اور بلاشبہ اپنے عہد کے مقبول ترین گلوکار تھے جن کا انتقال 42 سال کی عمر میں 16 اگست 1977 کو ہوا، آخری لمحات میں انہوں نے کہا " ٹھیک ہے، میں نہیں کرتا"۔
بوب مارلے (گلوکار)





پاکستان میں تو بوب مارلے کا نام یتنا معروف نہیں مگر جمیکا سے تعلق رکھنے والے اس گلوکار کے آخری الفاظ ضرور متاثر کن ہیں " دوست سے زندگی نہیں خریدی جاسکتی"۔
مارٹن لوتھر کنگ جونیئر (امریکی سیاہ فام رہنماء)



امریکا میں سیاہ فاموں کے شہری حقوق کی تحریک چلانے والے مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کو اپریل 1968 میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا، آخری لمحات میں انہوں نے کہا " اپنے کھیل کو یقینی بنائیں، میرا ہاتھ پکڑ لو خدا، بہت اچھا کھیلنا"۔
مدر ٹریسا (سماجی کارکن)



انڈیا میں 45 سال سے زائد عرصے تک بیمار، یتیم اور غریب افراد کی خدمت کرنے والی مدر ٹریسا کے آخری الفاظ یہ تھے " مسیح مجھے آپ سے محبت ہے، مسیح مجھے آپ سے محبت ہے"۔
ایڈگر ایلن پوئے (امریکی ادیب)






ایڈگر پولن انیسویں صدی کے مقبول ترین امریکی مصنفین میں سے ایک ہیں اور صرف 40 سال کی عمر میں چل بسے تھے، ان کے آخری الفاظ یہ تھے " خدا میری روح کی مدد کرنا"۔
کارل مارکس (فلسفی)



کارل مارکس کا نام کسی کے لیے بھی غیر معروف نہیں ہوسکتا اور ان کے آخری الفاظ یہ تھے " آخری الفاظ ان احمقوں کے لیے ہوتے ہیں جنھوں نے زندگی میں زیادہ بولا نہیں ہوتا"۔
چارلی چپلن (اداکار)



خاموش فلموں سے ہی لوگوں کو ہنسا دینے کے ماہر چارلی چپلن کے آخری لمحات میں جب ایک پادری نے کہا " خدا اس کی روح پر رحم فرمائے" تو مزاحیہ اداکار نے جواب میں کہا " کیوں نہیں؟ آخر یہ اسی سے تو تعلق رکھتی ہے"۔
ہیتھ لیجر (اداکار)




بیٹ مین کے پرستار دی ڈارک نائٹ کے جوکر کو کبھی نہیں بھول سکتے، جس کا کردار ہیتھ لیجر نے ہی ادا کیا اور نیند کی زیادہ ادویات کے نتیجے میں واقع ہونے والی موت سے قبل اپنی بہن سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا " کیٹی، کیٹی، دیکھو، سب کچھ ٹھیک ہے، تم جانتی ہوں، مجھے بس کچھ نیند کی ضرورت ہے"۔
پال واکر (اداکار)





اپنی موت سے قبل ایک تقریب سے نکلتے ہوئے گاڑی پر سوار ہونے سے قبل پال واکر نے کہا تھا " ہم بس پانچ منٹ میں واپس آرہے ہیں"۔
چارلس ڈارون (سائنس دان)




نظریہ ارتقاءپیش کرنے والے سائنسدان چارلس ڈارون کے آخری الفاظ تھے " میں مرنے سے ڈرنے والا آخری شخص نہیں ہوں"۔
تھامس ایڈیسین (موجد)




امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل اور ایک کتاب فیمس لاسٹ ورڈز کے مطابق اپنی موت سے قبل ایڈیسین کوما سے باہر نکل آئے، آنکھیں کھولیں اور اپنی بیوی سے کہا " باہر کا منظر بہت خوبصورت ہے"۔

Thursday 25 August 2016


10 Richest Muslim Women In The World

A portion of the wealthiest individuals on the planet are from the middle east, and happen to be Muslim. Some earned it, some acquired their wealth, and others are hitched to a percentage of the wealthiest men on earth. Regardless of how they got rich, below is a rundown of 10 of the wealthiest muslim females on the planet:
1. PRINCESS AMEERAH AL TAWEEL

Princess Ameerah Al Taweel was born on November 6th, 1983. She is married to prince Al Waleed bin Talal, who belongs to a Saudi royal family. Prince Al Waleed is a 58-year-old businessman, and has been ranked the 26th richest man in the world, according to Forbes magazine.2. QUEEN RANIA OF JORDAN

Queen Rania of Jordan is the wife of prince Abdullah II. She was born on August 31st, 1970, and her husband, Abdullah II ibn Al-Hussein, is the king of Hashmite Kingdom of Jordan, and ascended throne in 1999. Although King Abdullah II has never been public about his wealth, or how much he is worth, one can assume that he’s not hurting for money, based on him having built the Star Theme park for $1 billion.3. PRINCESS HAJAH HAFIZAH SURURUL BOLKIAH OF BRUNEI

Princess Hajah Hafizah Sururul Bolkiah is the daughter of Sultan Bolkiah. She was born on March 12th, 1980, and her father, the Sultan, was voted as the richest person in the world in 1997. Her father owns a Rolls-Royce coated with 24k gold, aside from his other 7,000 cars. He also owns the world’s largest residence, which is a 1,700-room palace. The Sultan also spent $20 million on his daughter’s wedding.
4. HER ROYAL HIGHNESS PRINCESS LALLA SALMA OF MOROCCO

Princess Lalla Salma was born to a school teacher on May 10th, 1978, and is the wife of King Muhammed VI. She was the first publically acknowledged queen consort of Morocco, and has two children. Despite being the first lady, Princess Lalla Salma prefers to keep a low profile, and succeeded in doing so. Her husband’s net worth has been reported to be around $2.5 billion.5. SHEIKHA MAITHA BINT MOHAMMED BIN RASHID AL MAKTOUM OF DUBAI

Sheikha Maitha won a silver medal in the 2006 Asian Games representing the UAE. She and her family are worth over $40 billion.6. SHEIKHA HANADI BINT NASSER AL THANI OF QATAR

Sheikha Hanadi is a real estate entrepreneur, investor, and banker, and one of the most successful women in Qatar’s economy. She is the CEO of Waab City Real Estate development project, as well as a special advisor in Standard Chartered Bank. Additionally, Sheikha Hanadi is the deputy CEO of Nasser bin Khaled Al Thani & Sons Group, and her estimated worth is over $15 billion.
7. PRINCESS FATHIMA KULSUM ZOHAR GODABARI OF SAUDI ARABIA


Princess Fathima Kulsum Zohar Godabari was once a royal princess, but now officially a queen of Saudi Arabia. She is the wife of Sheikh Avdi Al Muhammad, and belongs to one of richest royal families in the world from Saudi Arabia, which is the richest OPEC nation in the world, with 39% of OPEC oil reserves locally. Because she is always covered up, her beauty is seldom revealed, but some photos of her have been posted publicly.



8. SULTANAH NUR ZAHIRAH OF TERENGGANU (MALAYSIA)

Sultanah Nur Zahirah of Terengganu is the wife of King Al-Wathiqu Billah Tuanku Mizan Zainal Abidin. Born on December 7th, 1973, Sultanah Nur Zahirah was the 13th queen consort of Malaysia from 2006-2011. Though her family comes from a copious amount of money, Sultanah Nur Zahirah has never revealed the amount her family is worth, however, according to many sources, their worth comes out to about $15 billion.9. HER ROYAL HIGHNESS PRINCESS HAJAH MAJEEDAH NUURUL BULQIAH OF BRUNEI

Princess Hajah Majeedah Nuurul Bulqiah of Brunei is the second daughter, and fourth child of the Sultan of Brunei Hassanal Bolkiah. She was born on March 16th, 1976, birthed a son, and in June of 2007, married to Khairul Khalil, who is a noble, as well as an Assistant Executive Officer at the Prime Minister’s office. The Sultan of Brunei, Majeedah’s father, was the richest person in the world in 1997.10. SHEIKHA MOZAH BINT NASSER AL MISSNED OF QATAR

The second of three wives of Sheikh Hamad bin Khalifa Al Thani, formed Emir of the state of Qatar, Sheikha Mozah was born in 1959. Sheikh Hamad’s estimated worth is 7 billion GBP. Qatar’s resources, such as natural gas reserves, make it among the countries with the highest per income in the world, making it a hot spot for wealthy men and women of the middle east to live and thrive in
N. M. Azaad's photo.یہ سچ ہے






شادی شدہ لوگوں کی حقیقت

x